سید عاشق حسین کرمانی وزیر زراعت و لائیو سٹاک ایگرو پراسیسنگ انڈسٹریل پارکس کے قیام بارے لاہور میں منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت اُسامہ خان لغاری، سیکرٹری زراعت پنجاب شکیل احمد میاں اور سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب احمد