لاہور کے مقامی ہوٹل میں فاطمہ فرٹیلائزر کی جانب سے گزشتہ برس محکمہ زراعت پنجاب کے تحت گندم کے پیداواری مقابلہ جات صوبائی اور ضلعی سطح پر جیتنے والے کاشتکاروں میں انعامات تقسیم کرنے کی تصویری جھلکیاں۔