وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام کے تیسرے مرحلے کیلئے آن لائن پورٹل کا افتتاح کر دیا۔