وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی کیگندم کی بائیو فورٹیفیکیشن اور زنک کی کمی دور کرنے کے حوالے سے لاہور میں منعقدہ سیمینار میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔