وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی کی زیر صدارت زراعت ہاؤس لاہور میں پنجاب سیڈ کونسل کا 55واں اجلاس۔زرعی اجناس کی 84نئی اقسام کی منظوری۔سیکرٹری زراعت پنجاب اسد رحمان گیلانی کی اجلاس میں شرکت