محکمہ زراعت پنجاب نے گزشتہ تین سال(2018-21)کے دوران40کروڑ روپے کی جعلی زرعی ادویات اور غیر معیاری کھادوں کو ضبط کرکے ملزمان کے خلاف 2300 مقدمات کا اندراج کروایا