محکمہ زراعت پنجاب نے گزشتہ تین سال(2018-21)کے دوران کاشتکاروں کو ناگہانی وجوہات کی بناپر ہونے والے نقصانات سے بچانے کے لئے 1 ارب50 کروڑ روپے کی انشورنس کمپنیوں کو بطور پرمیئیم ادائیگی کی۔