وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی کی بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں محکمہ زراعت اور نجی کھاد بنانے والی کمپنی کے تعاون سے گندم کے کاشتکاروں کی آگاہی کے لئے منعقدہ سیمینار میں شرکت۔