وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی کی اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں زرعی یونیورسٹی ملتان،ہنز سیڈل فاونڈیشن پاکستان اور سینٹر فارگلوبل اینڈ سٹرٹیجک سٹڈیز کے باہمی تعاون سے منعقدہ پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے زرعی استحکام کی اہمیت اجاگر کرنے کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت ۔وفاقی وزیر نیشنل فوڈ اینڈ سیکیورٹی سید فخر امام کی خصوصی شرکت۔ Wed, 10/06/2021 - 12:00 PR 06102021.pdf208.69 KB