وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی کی زیر صدارت کل ضلع میانوالی میں کسان کنونشن پیداواری مہم برائے فصلات ربیع2021-22 کا انعقاد ہوگا۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب