سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کی زیر صدارت ملتان میں گندم کی پیداواری حکمت عملی کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کا انعقاد۔