زرعی ترقی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کے لئے وزیر اعظم پاکستان کے وژن اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر قیادت زرعی پیداوار میں اضافہ کے لئے کاشتکاروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، سید حسین جہانیاں گردیزی صوبائی وزیر زراعت پنجاب