وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی کی گندم کے اہداف کا جائزہ لینے کے لئے ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت۔ وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے تمام صوبوں کے گندم کے پیداواری ا ہداف کا جائزہ لیا