وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر زرعی ٹاسک فورس کی جعلی و غیر معیاری زرعی ادویات و کھادوں کی تیاری میں ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب