اسپشل سیکرٹری زراعت (مارکیٹنگ) پنجاب وقار حسین کی زیرِ صدارت محکمہ زراعت کے زیر اہتمام لاہور کے مقامی ہوٹل میں زرعی شعبہ میں خواتین سے متعلق ڈیٹا کو مرتب کرنے بارے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد۔