سیکرٹری زراعت پنجاب اسد رحمان گیلانی کا ضلع گوجرانوالہ میں وزیر اعظم پاکستان کے ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پروگرام کی مانیٹرنگ کے لئے لانچ کردہ سافٹ وئیر ایپلیکیشن کی فیلڈ ڈیمانسٹریشن کا جائزہ لینے کیلئے دورہ۔