وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پرمحکمہ زراعت پنجاب کی جعلی زرعی ادویات و کھادوں کی فروخت میں ملوث افراد کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے کاروائیاں جاری۔