وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے محکمہ زراعت پنجاب کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقدہ ایگریکلچر شو2022 کا افتتاح کردیا۔وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی اور سیکرٹری زراعت پنجاب اسد رحمان گیلانی کی شرکت۔