حکومت پنجاب کپاس کے کاشتکاروں کو زرعی مداخل پر سبسڈی فراہم کر رہی ہے۔کاشتکار کپاس کی بہتر پیداوار کے لئے محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسام کا بیج استعمال کریں۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب