ایڈیشنل سیکرٹری زراعت(ٹاسک فورس) پنجاب رانا علی ارشد کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ لاہور میں معیاری زرعی ادویات کی دستیابی اور پیسٹی سائیڈ رجسٹریشن و فارمولیشن پلانٹس کے متعلق مشاورتی اجلاس کا انعقاد