محکمہ زراعت پنجاب کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی" پاکستان ایگری ایکسپو "2022 کا انعقاد 18 جون کو کیا جا رہا ہے جس میں پاکستانی پھلوں،سبزیوں اوران سے بنی مصنوعات کو پیش کیا جائے گا۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب