ڈیجیٹل گرداوری کے جدید نظام کے تحت کاشتکاروں کو اپنے کوٹہ کے مطابق کھادوں کی مقرر کردہ قیمت کی فراہمی جاری ہے۔اس نظام سے بلیک ماکیٹنگ و اوورچارجنگ کو کنٹرول کیا جارہا ہے۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب