قومی پروگرام برائے اصلاح کھالہ جات(فیزI) کے تحت کاشتکاروں کو لیزر لینڈ لیولر کی سبسڈی پر فراہمی کیلئے درخواستوں کی وصولی کے لئے 25 اگست2022 تک توسیع۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب