زرعی سائنسدان کاشتکاروں کی پیداواری لاگت میں کمی کے لئے موسمیاتی تبدیلیوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل فصلوں کی نئی اقسام متعارف کروائیں۔ محمد نواز خاں میکن چیف سائنٹسٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد