دھان کے کاشتکار کٹائی کے بعد فصل کی باقیات(مڈھوں،پرالی وغیرہ) کو آگ لگانے سے گریز کریں۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب