بارانی علاقوں کے کاشتکارگندم کی منظور شدہ اقسام کا بیج بوائی کے لئے استعمال کریں اور ترجیحاً 15نومبر تک کاشت مکمل کرلیں۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب