پنجاب میں رواں ماہ کے دوران 16.5 ملین ایکڑ رقبہ گندم کے زیر کاشت لانے کے لئے تمام ذرائع اور وسائل بروئے کار لائے جائیں۔احمدعزیزتارڑ سیکرٹری زراعت پنجاب