صوبہ پنجاب میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باوجود امسال گندم کے پیداواری ہدف2کروڑ20لاکھ میٹرک ٹن کے حصول کیلئے پر عزم ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل زراعت تو سیع ڈاکٹر محمد انجم علی