محکمہ زراعت پنجاب کی ضلع ملتان میں جعلی زرعی اویات کی تیاری میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی،5 کروڑ54 لاکھ روپے مالیت کی جعلی ادویات ضبط۔ ایف آئی آر کا اندراج