بہاریہ مکئی کے کاشتکار محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسام کا بیج کاشت کریں اور زمین کے تجزیہ کے بعدکھادوں کا متوازن استعمال کریں۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب