گندم کے کاشتکارکُنگیکے کنٹرول کے لئے فصل کا باقاعدگی سے معائنہ کریں اور علامات ظاہر ہونے کی صورت میں محکمہ زراعت (توسیع یا پیسٹ وارننگ) کے مقامی عملہ کے مشورہ سے پھپھوند کُش زہروں کا استعمال کریں: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب