سیکرٹری زراعت پنجاب واصف خورشید کی ہدایات پر کھاد وں کی ذخیرہ اندوزی،بلیک مارکیٹنگ اور زائد قیمت پر فروخت کرنے والے ڈیلرز کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب