کپاس کی آئندہ فصل سے بھرپور پیداوار لینے کے لئے آف سیزن مینجمنٹ مہم میں تیزی لائی جائے۔ایڈیشنل سیکرٹری زراعت(ٹاسک فورس) پنجاب محمد شبیر احمد خان