کپاس کی پیداوار میں اضافہ کے لئے جدید ٹیکنالوجی اور چائنا ماڈل پر عملدرآمد کی ضرورت ہے۔صوبائی وزیر زراعت،صنعت و توانائی پنجاب ایس ایم تنویر