کپاس کے کاشتکار رس چوسنے والے کیڑوں اور سنڈیوں کے تدارک کے لئے فصل کی نگہداشت پر خصوصی توجہ دیں اورہفتہ میں دو بار پیسٹ سکاؤٹنگ کریں۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب