گندم کے کاشتکار اپنی فصل کا باقاعدگی سے معائنہ کریں اور کنگی کی علامات ظاہر ہونے پر محکمہ زراعت پنجاب کے مقامی ماہرین کے مشورہ سے سپرے کریں۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب