پنجاب میں پائیدار زرعی ترقی کے انقلابی منصوبہ کے ذریعے صوبہ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے،جدید نظام آبپاشی کی تنصیب اور منافع بخش زراعت کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب