جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے شجرکاری مہم کے تحت لیبرٹی چوک لاہور میں پودالگایا اور عام شہریوں میں مختلف اقسام کے پھلوں،آرائشی و زیبائشی پودے مفت تقسیم کئے