وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے کسان دوست ویژن کے تحت صوبہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار ترقیاتی بجٹ مالی سال 25 2024 میں شعبہ زراعت کے لئے 64 ارب 60 کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے - وزیر زراعت لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی