وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت ایگریکلچر ہاؤس لاہور میں اعلی سطحی اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ اور گرین ٹریکٹر سکیم کی ٹائم لائنز اور اب تک کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔