وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت ایگریکلچر ہاؤس لاہور میں اعلی سطحی اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ ، گرین ٹریکٹر پروگرام اور سپر سیڈرز کی فراہمی سے متعلق پیشرفت کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا