وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِ صدارت میں گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن میں گندم کی کاشت اور سموگ سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد۔