وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِ صدارت فیصل آباد ڈویژن میں گندم کی کاشت اور سموگ سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد۔