وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب، سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت ایگریکلچر ہاؤس لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعلی پنجاب کسان پیکج اور گندم کی کاشت سے متعلق جاری مہم کا جائزہ لیا گیا