وزیر زراعت و لائیوسٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت پنجاب ایگریکلچرل ریسرچ بورڈ(پارب) کے50 ویں بورڈ میٹنگ کے اجلاس کا ایگریکلچر ہاؤس لاہور میں انعقاد