وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی کی زیرصدارت لاہور میں گندم کی آئندہ فصل کی پیداواری حکمت عملی کا جائزہ لینے کے لئے پہلے اجلاس کا انعقاد۔