سیکرٹری زراعت پنجاب احمد عزیز تارڑ کی زیرصدارت زراعت ہاؤس لاہور میں گندم کی آئندہ فصل کی پیداواری حکمت عملی کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کا انعقاد۔