گندم کی منظور شدہ اقسام کے معیاری بیج کو کاشتکارو ں تک پہنچانے کے لئے تما م ذیلی شعبہ جات کوآڈینشن اور مربوط حکمت عملی کے تحت کام کریں:سیکرٹری زراعت پنجاب احمد عزیز تارڑ