کپاس کی کاشت کے دوران جنوبی پنجاب کی نہروں کو ترجیحاً پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو