سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں جنوبی پنجاب میں کپاس کی کاشت سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد۔